June 10, 2023 @ 8:00 am - 5:00 pm الحمدللہ قبلہ حضرت صاحب دامت برکاتہم اکثر طلباء کی ذہنی، فکری اور روحانی اصلاح فرماتے ہیں جس سے طلباء موجودہ فتنے اور معاشرتی برائیوں سے محفوظ رہتے ہیں آج بھی لاثانی اسلامک یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں اپنے ملفوظات عالیہ سے طلباء کی اصلاح فرمائی.