خیر الامم فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ لاثانیہ میں 14 اگست کے موقع پر شجرکاری کے چند مناظر جس میں جامعہ کے طلباء،اساتذہ اور سٹاف نے بھر پور حصہ لیا۔
آج جامعہ اسلامیہ لاثانیہ میں یوم دفاع کے موقع پر شہداء پاکستان (6 ستمبر 1965ء) کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے حفلۃ الادب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلباء اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی اور تلاوت قرآن پاک ،نعت خوانی اور تقاریر کے علاوہ ملی نغمات بھی پڑھے گئے۔ […]
#5February #Kashmir_Solidarity_Day #Jamea_islamia_Lasania الحمد للہ جامعہ میں ایک تقریب سعید بعنوان "یوم یکجہتی کشمیر" کا انعقاد کیا گیا جس میں (درس نظامی، حفظ القرآن، لاثانی اسلامک سکول و کالج کے) تمام طلبہ نے بھر پور شرکت کی۔ تلاوت و نعت خوانی کے بعد طلباء نے "یوم یکجہتی کشمیر" کے حوالہ سے اردو و انگلش تقاریر […]