PH +92542 501728 - Email info@jil.edu.pk

5 February Kashmir day

February 5, 2023 @ 8:00 am - 5:00 pm
Loading Events
  • This event has passed.

#5February
#Kashmir_Solidarity_Day
#Jamea_islamia_Lasania
الحمد للہ جامعہ میں ایک تقریب سعید بعنوان “یوم یکجہتی کشمیر” کا انعقاد کیا گیا جس میں (درس نظامی، حفظ القرآن، لاثانی اسلامک سکول و کالج کے) تمام طلبہ نے بھر پور شرکت کی۔
تلاوت و نعت خوانی کے بعد طلباء نے “یوم یکجہتی کشمیر” کے حوالہ سے اردو و انگلش تقاریر کے ذریعے اپنا اظہار خیال کیا اور تمام مظلموم مسلمانوں کے لئے دعائے خیر بھی کی گئی۔
تصویری جھلکیاں نیچے ملاحظہ کریں

Details

Date:
February 5, 2023
Time:
8:00 am - 5:00 pm