- This event has passed.
آج جامعہ اسلامیہ لاثانیہ میں یوم دفاع کے موقع پر شہداء پاکستان (6 ستمبر 1965ء) کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے حفلۃ الادب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں طلباء اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی اور تلاوت قرآن پاک ،نعت خوانی اور تقاریر کے علاوہ ملی نغمات بھی پڑھے گئے۔
آخر میں شہداء کی درجات کی بلندی اور ملک پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لئے دعا خیر کی گئی۔