PH +92542 501728 - Email info@jil.edu.pk

الحمد للہ آج درس نظامی کے طلباء و جملہ اساتذہ کو قطب العارفین، سند الکاملین شیخ المشائخ قبلہ پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی علیہ الرحمہ (خانقاہ لاثانیہ علی پور سیداں نارووال) کے قدمین شریفین میں تعلیم و تعلم کا شرف حاصل ہوا۔ بالخصوص جامعہ کے سرپرست اعلی مصلح امت، الشیخ قبلہ مفتی پیر سید کرامت علی حسین شاہ دامت برکاتہم نے خود بھی بخاری شریف کا درس دیا اور طلباء کی روحانی اصلاح فر

May 24, 2023 @ 8:00 am - 5:00 pm