الحمد للہ آج (مؤرخہ 9 نومبر 2023ء بروز جمعرات) خیرالامم فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام لاثانی اسلامک یونیورسٹی کے اساتذہ کے لئے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خیرالامم فاؤنڈیشن پاکستان کی جنرل کونسل کے سینئر ممبران بھی تشریف فرما تھے اور ان کے مختصر خطابات ہوئے۔ اس کے بعد اس پرکشش...
Read More