PH +92542 501728 - Email info@jil.edu.pk

Teacher day

لاثانی اسلامک یونیورسٹی علی پورسیداں نارووال میں ایک تقریب سعید بسلسلہ Teachers’ day کا اہتمام کیا گیا جس میں ادارے کی طرف سے تمام شعبہ جات کے اساتذہ کرام کو ان کی حسن کارکردگی کے سبب انعامات سے نوازا گیا اور طلباء نے اپنے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لئے سلام عقیدت پیش کیا۔
آخر میں ادارے کی بہتری اور ترقی کے لئے دعائیں کی گئیں۔
تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں

Leave a Reply