PH +92542 501728 - Email info@jil.edu.pk

الحمدللہ قبلہ حضرت صاحب دامت برکاتہم اکثر طلباء کی ذہنی، فکری اور روحانی اصلاح فرماتے ہیں جس سے طلباء موجودہ فتنے اور معاشرتی برائیوں سے محفوظ رہتے ہیں آج بھی لاثانی اسلامک یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں اپنے ملفوظات عالیہ سے طلباء کی اصلاح فرمائی.

June 10, 2023 @ 8:00 am - 5:00 pm
Loading Events
  • This event has passed.

Details

Date:
June 10, 2023
Time:
8:00 am - 5:00 pm